الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
69. بَابٌ ثَالِثٌ مِنْهُ .
اس سے متعلق تیسرا بیان
حدیث نمبر: 3694
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ سَجَدَ فِي ص رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے سورت ”ص“ میں سجدہ تلاوت کیا تھا۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3694]
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3694]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 3694 in Urdu