الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ تَضَرُّعِ الْمَرِيضِ .
بیمار کا آہ و زاری کرنا
حدیث نمبر: 3757
عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ: إِنَّ مِمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: إِنَّ اللَّهَ لِيَبْتَلِيَ الْعَبْدَ وَهُوَ يُحِبُّ يَسْمَعُ تَضَرُّعَهُ.
عمرو بن مرہ بیان کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نازل کیا تھا (اس میں ایک بات یہ بھی تھی:) بے شک اللہ تعالیٰ بندے کو آزمائش کا شکار اس لئے کرتا ہے کیونکہ وہ اس کی گریہ وزاری سننے کو پسند کرتا ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3757]
الحكم على الحديث:
إسناده مقطوع
Majma al-Zawa'id Hadith 3757 in Urdu