الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابٌ فِي الطَّاعُونِ وَالثَّابِتِ فِيهِ وَالْفَارِّ مِنْهُ .
طاعون کا بیان اس میں اپنی جگہ پر رہنے والے اور اس سے راہ فرار اختیار کرنے والے کا بیان
حدیث نمبر: 3871
وَعَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ عَمِّهِ عَنْ جِدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ:" إِذَا وَقَعَ الطَّاعُونُ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا، وَإِذَا وَقَعَ بِهَا وَلَسْتُمْ بِهَا فَلَا تُقْدِمُوا عَلَيْهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ.
عکرمہ بن خالد مخزومی نے اپنے والد شاید اپنے چچا کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: غزوہ تبوک کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا: ”جب طاعون کسی سرزمین میں واقع ہو جائے اور تم وہاں موجود ہو تو تم وہاں سے نہ نکلو اور جب یہ کسی جگہ پر واقع ہو جائے اور تم وہاں موجود نہ ہو، تو تم وہاں نہ جاؤ“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3871]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3871]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 15009»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
Majma al-Zawa'id Hadith 3871 in Urdu