الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. بَابٌ فِي الْكَبَائِرِ .
کبیرہ گناہوں کا بیان
حدیث نمبر: 392
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَالْأَمْنُ مِنْ مَكْرِ اللَّهِ، وَالْقُنُوطُ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ، وَالْيَأْسُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ.
وَفِي رِوَايَةٍ: أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ. وَإِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
وَفِي رِوَايَةٍ: أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ. وَإِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، اللہ تعالیٰ کی تدبیر سے (خود کو) محفوظ سمجھنا، اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہونا اور اس کی مہربانی سے ناامید ہونا۔
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”سب سے بڑے کبیرہ گناہ“ اس کی سند صحیح ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 392]
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”سب سے بڑے کبیرہ گناہ“ اس کی سند صحیح ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 392]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 8783، 8784، 8785»
الحكم على الحديث:
إسناده صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 392 in Urdu