الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. بَابُ لَا يُكَفَّرُ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْقِبْلَةِ بِذَنْبٍ .
کسی گناہ کے ارتکاب کی وجہ سے اہل قبلہ میں سے کسی کی تکفیر نہیں کی جائے گی
حدیث نمبر: 407
وَعَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قُلْتُ يَا أَبَا حَمْزَةَ، إِنَّ نَاسًا يَشْهَدُونَ عَلَيْنَا بِالْكُفْرِ وَالشِّرْكِ، قَالَ أَنَسٌ: أُولَئِكَ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيقَةِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ الْأَكْثَرُ، وَوَثَّقَهُ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، وَقَالَ: عِنْدَهُ أَحَادِيثُ صَالِحَةٌ عَنْ أَنَسٍ، وَأَرْجُو أَنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ.

یزید رقاشی، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: میں نے کہا: اے ابوحمزہ! کچھ لوگ ہمارے خلاف کفر اور شرک کی گواہی دیتے ہیں، تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ خلق اور خلیقہ کے بدترین لوگ ہیں۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یزید رقاشی ہے، جسے اکثر حضرات نے ضعیف قرار دیا ہے، ابو أحمد بن عدی نے اُسے ثقہ کہا: ہے، وہ فرماتے ہیں: اس نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، صالح روایات نقل کی ہیں، اور مجھے یہ امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہو گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 407]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام أبو يعلى فى مسنده 4085 أورده المؤلف فى المقصد العلى 52»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 407 in Urdu