الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. بَابٌ فِي ضَغْطَةِ الْقَبْرِ .
قبر کا بھینچنا
حدیث نمبر: 4261
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: أَتَيْنَا صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ، فَحَدَّثَتْنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنْ كُنْتُ لَأَرَى لَوْ أَنَّ أَحَدًا أُعْفِيَ مِنْ ضَغْطَةِ الْقَبْرِ لَعُفِيَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ، وَلَقَدْ ضُمَّ ضَمَّةً".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَهُوَ مُرْسَلٌ، وَفِي إِسْنَادِهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَهُوَ مُرْسَلٌ، وَفِي إِسْنَادِهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
نافع بیان کرتے ہیں: ہم سیدہ صفیہ بنت ابوعبید رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو انہوں نے ہمیں حدیث بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر کسی شخص کو قبر کے بھینچنے سے معافی ملنی ہوتی تو سعد بن معاذ اس سے بچ جاتا، لیکن اسے بھی بھینچا گیا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور
یہ روایت ”مرسل“ ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4261]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور
یہ روایت ”مرسل“ ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4261]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1181)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4261 in Urdu