🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. بَابٌ فِي السَّخَاءِ .
سخاوت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4710
وَعَنْ قَيْسِ بْنِ سَلْعٍ الْأَنْصَارِي، أَنَّ إِخْوَتَهُ شَكَوْا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالُوا: إِنَّهُ يُبَذِّرُ مَالَهُ وَيَبْسُطُ فِيهِ. قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، آخُذُ نَصِيبِي مِنَ الثَّمَرَةِ فَأُنْفِقُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَعَلَى مَنْ صَحِبَنِي. فَضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَدْرَهُ وَقَالَ:" أَنْفِقْ يُنْفِقِ اللَّهُ عَلَيْكَ". ثَلَاثَ مَرَّاتٍ. فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ خَرَجْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَعِي رَاحِلَةٌ. قَالَ: وَأَنَا أَكْبَرُ أَهْلِ بَيْتِي الْيَوْمَ وَأَيْسَرُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَقَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ زِيَادٍ أَبُو عَاصِمٍ، قُلْتُ: وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
سیدنا قیس بن سلع انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ان کے بھائیوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شکایت کی انہوں نے عرض کی: یہ اپنا مال فضول خرچ کرتا ہے، اور بہت زیادہ خرچ کرتا ہے میں نے عرض کی: میں پھلوں میں سے اپنا حصہ خرچ کرتا ہوں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہوں اور اپنے ساتھیوں پر خرچ کرتا ہوں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سینے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: تم خرچ کرو اللہ تعالیٰ تم پر خرچ کرے گا یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی راوی کہتے ہیں: اس کے بعد میں اللہ کی راہ میں جنگ میں نکلا تو میرے پاس صرف ایک سواری تھی وہ فرماتے ہیں اس وقت میں اپنے اہل خانہ میں سب سے زیادہ بڑا ہوں اور سب سے زیادہ خوشحال ہوں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں: سعید بن زیاد ابوعاصم اسے نقل کرنے میں منفرد ہے۔(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4710]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8531»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 4710 in Urdu