الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 4856
وَلَهُ عِنْدَهُ فِي رِوَايَةٍ: جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ، فَوَجَدَهُ يَتَسَحَّرُ فِي مَسْجِدِ بَيْتِهِ.
وَشَدَّادُ مَوْلَى عِيَاضٍ لَمْ يُدْرِكْ بِلَالًا.
وَشَدَّادُ مَوْلَى عِيَاضٍ لَمْ يُدْرِكْ بِلَالًا.
ان کے حوالے سے امام أحمد نے ایک روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: وہ (یعنی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آپ کو نماز کے لئے بلانے آئے، تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے گھر میں نماز کے لئے اپنی مخصوص جگہ پر سحری کرتے ہوئے پایا۔ عیاض کے غلام شداد نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4856]
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 4856 in Urdu