الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ فَرْضِ الْحَجِّ
حج کی فرضیت کا بیان
حدیث نمبر: 5253
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أُمِرْتُمْ بِإِقَامَةِ أَرْبَعٍ: إِقَامَةِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَأَقِيمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ إِلَى الْبَيْتِ، وَالْحَجُّ: الْحَجُّ الْأَكْبَرُ، وَالْعُمْرَةُ: الْحَجُّ الْأَصْغَرُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ فِي الْإِيمَانِ أَحَادِيثُ فِي فَرْضِ الْحَجِّ وَغَيْرِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ فِي الْإِيمَانِ أَحَادِيثُ فِي فَرْضِ الْحَجِّ وَغَيْرِهِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: تمہیں چار چیزوں کو قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے نماز قائم کرنا زکوۃ ادا کرنا اور بیت اللہ کی طرف حج اور عمرے کو قائم کرنا حج، حج اکبر اور عمرہ حج اصغر ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں، اس سے پہلے ایمان سے متعلق باب میں حج کی فرضیت اور دیگر امور سے متعلق امور میں یہ احادیث گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5253]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10298)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
Majma al-Zawa'id Hadith 5253 in Urdu