الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابُ مَا لِلنِّسَاءِ لُبْسُهُ وَمَا لَيْسَ لَهُنَّ .
خواتین کے لئے (کیا پہننے کی) اجازت ہے، اور کیا چیز انہیں پہننے کا حق نہیں ہے؟
حدیث نمبر: 5344
وَعَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنَّ يَجْعَلْنَ عَصَائِبَ فِيهَا الْوَرْسُ وَالزَّعْفَرَانُ، فَيَعْصِبْنَ بِهَا أَسَافِلَ شُعُورِهِنَّ عَنْ جِبَاهِهِنَّ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمْنَ، ثُمَّ يُحْرِمْنَ كَذَلِكَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حُكَيْمَةُ بِنْتُ أُمَيْمَةَ ; رَوَى عَنْهَا ابْنُ جُرَيْجٍ، وَلَمْ يَتَكَلَّمْ فِيهَا أَحَدٌ، وَاحْتَجَّ بِرِوَايَتِهَا أَبُو دَاوُدَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواج ایسی پٹیاں باندھ لیتی تھیں جن پر ورس اور زعفران لگا ہوا ہوتا تھا وہ اپنے بالوں کے نیچے (والے حصے) کو اپنی پیشانیوں سے ہٹا کر انہیں باندھ لیتی تھیں اور احرام باندھنے سے پہلے باندھتی تھیں پھر وہ اسی حالت میں احرام باندھ لیتی تھیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی خاتون حکیمہ بنت امیمہ ہے، جن سے ابن جریج نے روایت نقل کی ہے۔ اس خاتون کے بارے میں کسی نے کلام نہیں کیا ہے۔ امام ابوداؤد نے اس خاتون کی روایت سے استدلال کیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5344]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (189/24)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 5344 in Urdu