الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. بَابُ الْإِهْلَالِ وَالتَّلْبِيَةِ .
احرام باندھنا اور تلبیہ پڑھنا
حدیث نمبر: 5378
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفْضَلُ الْحَجِّ: الْعَجُّ وَالثَّجُّ. فَأَمَّا الْعَجُّ: فَالتَّلْبِيَةُ. وَأَمَّا الثَّجُّ: فَنَحْرُ الْبُدْنِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ رَجُلٌ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ رَجُلٌ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سب سے زیادہ فضیلت والا حج، عج اور شج ہے“۔ (شاید راوی کہتے ہیں:) عج سے مراد تلبیہ پڑھنا ہے، اور شج سے مراد قربانی کا جانور قربان کرنا ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس میں ایک ضعیف شخص ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5378]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس میں ایک ضعیف شخص ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5378]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (5086)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2488/2»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5378 in Urdu