الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. بَابٌ فِي الْعُمْرَةِ .
عمرہ کا بیان
حدیث نمبر: 5665
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمَرِ فَأَذِنَ لَهُ فَقَالَ:" يَا أَخِي أَشْرِكْنَا فِي صَالِحِ دُعَائِكَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عمرہ کرنے کی اجازت مانگی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی اور ارشاد فرمایا: اے میرے بھائی اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں بھی شریک رکھنا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن عبیداللہ ہے اور وہ ضعیف ہے - [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5665]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن عبیداللہ ہے اور وہ ضعیف ہے - [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5665]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (5229)، أخرجه مسند أحمد برقم: 5207»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5665 in Urdu