الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابُ أَخْذِ كُلِّ عِلْمٍ مِنْ أَهْلِهِ .
ہر علم اس کے اہل (یعنی ماہر فن) سے حاصل کیا جائے
حدیث نمبر: 568
وَعَنْ أَبِي أُمَيَّةَ الْجُمَحِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ السَّاعَةِ فَقَالَ:" مِنْ أَشْرَاطِهَا ثَلَاثٌ: إِحْدَاهُنَّ الْتِمَاسُ الْعِلْمِ عِنْدَ الْأَصَاغِرِ". قَالَ مُوسَى: يُقَالُ: إِنَّ الْأَصَاغِرَ مِنْ أَهْلِ الْبِدَعِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوامیہ جمحی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے قیامت کے بارے میں دریافت کیا: تو آپ نے ارشاد فرمایا: اُس کی تین نشانیاں ہیں، اُن میں سے ایک یہ ہے: کہ چھوٹوں سے علم حاصل کیا جائے گا۔ موئی نامی راوی بیان کرتے ہیں: یہ بات کہی جاتی ہے: یہاں چھوٹوں سے مراد، بدعتی لوگ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جو ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 568]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جو ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 568]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 362/22 اخرجه الامام الطبراني فى معجم الأوسط 8140، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8136»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 568 in Urdu