الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكَعْبَةِ .
خانہ کعبہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 5728
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: وُضِعَ الْحَرَمُ قَبْلَ الْأَرْضِ بِأَلْفَيْ عَامٍ وَدُحِيَتِ الْأَرْضُ مِنْ تَحْتِهِ.
قَالَ مُجَاهِدٌ: قَوْلُهُ: فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ قَالَ: لَوْ قَالَ: أَفْئِدَةَ النَّاسِ لَازْدَحَمَتْ عَلَيْهِ فَارِسُ وَالرُّومُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حرم کو زمین سے دو ہزار سال پہلے رکھا گیا اور اس کے نیچے سے زمین کو پھیلایا گیا۔ مجاہد بیان کرتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: ”تو کچھ لوگوں کے دلوں کو یوں بنا دے کہ وہ اس کی طرف آئیں“۔ مجاہد فرماتے ہیں: اگر اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا ہوتا: ”لوگوں کے دلوں کو“ تو پھر اہل فارس اور رومیوں نے بھی اس کے اردگرد ہجوم کر لینا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5728]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5728]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 5728 in Urdu