🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكَعْبَةِ .
خانہ کعبہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5730
وَفِي رِوَايَةٍ: رُومِيٌّ يُقَالُ لَهُ: بُلْعُومُ، وَقَالَ: فَنُودِيَ: يَا مُحَمَّدُ اسْتُرْ عَوْرَتَكَ، وَذَلِكَ أَوَّلُ مَا نُودِيَ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ، قَالَ أَبُو الطُّفَيْلِ: فَاسْتَعْرَضَتْ قُرَيْشٌ بَعْضَ الْخَشَبِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: اس روی شخص کا نام بلعوم تھا اور اس روایت میں یہ الفاظ ہیں: پکار کر کہا: گیا: اے محمد! اپنی شرمگاہ کو ڈھانپ لو یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلی مرتبہ ندا کی گئی تھی باقی اللہ بہتر جانتا ہے ابوطفیل بیان کرتے ہیں: قریش نے کچھ لکڑی کو استعمال کیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5730]

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع


Majma al-Zawa'id Hadith 5730 in Urdu