الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. بَابٌ ثَالِثٌ فِي الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ .
خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 5754
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْكَعْبَةَ، وَمَعَهُ عُثْمَانُ بْنُ شَيْبَةَ، وَبِلَالٌ فَتَزَاحَمْتُ حَتَّى أَتَيْتُ الْبَابَ فَوَافَقْتُهُ قَدْ خَرَجَ فَسَأَلْتُهُمَا: كَيْفَ صَنَعَ؟ فَقَالَا: صَلَّى رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ.
قُلْتُ: حَدِيثُ بِلَالٍ فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
قُلْتُ: حَدِيثُ بِلَالٍ فِي الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے آپ کے ساتھ سیدنا عثمان بن شیبہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ تھے میں لوگوں کے درمیان میں سے نکلتا ہوا دروازے کے پاس آیا جب میں وہاں پہنچا تو آپ باہر تشریف لے آئے میں نے ان دونوں صاحبان سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا تھا؟ تو ان دونوں صاحبان نے بتایا آپ نے دو ستونوں کے درمیان دو رکعت ادا کی تھیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5754]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5754]
تخریج الحدیث: «اخرجه النار فى المسند (1164)، أخرجه صحيح البخاري برقم: 4139، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1329، وأخرجه سنن النسائي برقم: 692، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5983، 23380، وأخرجه موطأ مالك برقم: 910، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1866، وأخرجه مسند البزار برقم: 1349، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 3016، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1056، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6488»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5754 in Urdu