🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. بَابُ لَا يَدْخُلُ الدَّجَّالُ وَلَا الطَّاعُونُ الْمَدِينَةَ .
دجال اور طاعون، مدینہ میں داخل نہیں ہوں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5830
وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَلَفْظُهُ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَهْلَ الْمَدِينَةِ اذْكُرُوا يَوْمَ الْخَلَاصِ"، قَالُوا: وَمَا يَوْمُ الْخَلَاصِ؟ قَالَ:" يُقْبِلُ الدَّجَّالُ حَتَّى يَنْزِلَ بِذُبَابٍ فَلَا يَبْقَى فِي الْمَدِينَةِ مُشْرِكٌ، وَلَا مُشْرِكَةٌ وَلَا كَافِرٌ وَلَا كَافِرَةٌ، وَلَا مُنَافِقٌ وَلَا مُنَافِقَةٌ، وَلَا فَاسِقٌ وَلَا فَاسِقَةٌ إِلَّا خَرَجَ إِلَيْهِ، وَيَخْلُصُ الْمُؤْمِنُونَ فَذَلِكَ يَوْمُ الْخَلَاصِ"، قَالَ: الْحَدِيثَ.
وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں بھی نقل کی ہے اور ان کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے اہل مدینہ خلاصی کے دن کو یاد کرو! لوگوں نے عرض کی: خلاصی کے دن سے مراد کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال آئے گا اور ”ذباب“ کے مقام پر پڑاؤ کرے گا اس وقت مدینہ منورہ میں موجود ہر مشرک مرد اور مشرک عورت کافر مرد اور کافر عورت منافق مرد اور منافق عورت فاسق مرد اور فاسق عورت نکل کر اس کی طرف چلے جائیں گے اور صرف مسلمان رہ جائیں گے تو یہ خالص ہونے کا دن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ الحدیث۔
امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5830]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (2186)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 5830 in Urdu