🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَبَيْتِ الْمَقْدِسِ .
مسجد حرام، مسجد نبوی اور بیت المقدس میں نماز ادا کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5875
وَعَنْ ذِي الْأَصَابِعِ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِ ابْتُلِينَا بَعْدَكَ بِالْبَقَاءِ أَيْنَ تَأْمُرُنَا؟ قَالَ:" عَلَيْكُمْ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ فَلَعَلَّهُ أَنْ تَنْشُوءَ لَكُمْ ذُرِّيَّةٌ تَغْدُونَ إِلَى ذَلِكَ الْمَسْجِدِ وَتَرُوحُونَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَعَبْدُ اللَّهِ فِي زِيَادَاتِهِ عَلَى أَبِيهِ. وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ، وَضَعَّفَهُ النَّاسُ.
سیدنا ذو اصابع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! اگر آپ کے بعد ہمیں رہنے میں آزمائش کا شکار ہونا پڑے تو آپ ہمیں کہاں کے بارے میں حکم دیں گے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر لازم ہے کہ بیت المقدس چلے جاؤ! ہو سکتا ہے وہاں تمہاری ایسی اولاد پیدا ہو جو صبح و شام اس مسجد کی طرف جائیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے عبداللہ نے اپنے والد کی (”مسند“ کی) ”زیادات“ میں اسے نقل کیا ہے اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عطاء ہے، جسے دحیم نے ثقہ قرار دیا ہے اور لوگوں نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5875]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4237) اخرجه احمد فى المسند (67/4)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 5875 in Urdu