🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. بَابُ تَلَقِّي الْحَاجِّ وَطَلَبِ الدُّعَاءِ مِنْهُ .
حاجیوں سے ملاقات کرنا اور ان سے دعا کی درخواست کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5928
وَعَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ أَبِي - رَحِمَهُ اللَّهُ - نَتَلَقَّى الْحَاجَّ فَنُسَلِّمُ عَلَيْهِمْ، قَبْلَ أَنْ يَتَدَنَّسُوا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حبیب بن ابوثابت بیان کرتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ نکلتا ہم حاجیوں سے ملتے انہیں سلام کرتے اس سے پہلے کہ وہ (روز مرہ کے معاملہ میں الجھ کر) میلے کچیلے ہو جائیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن عبدالملک ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5928]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 5928 in Urdu