الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. بَابٌ فِي الْفَرَعَةِ وَالْعَتِيرَةِ .
فرعہ اور عتیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 6007
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا كُنَّا نَعْتِرُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ:" اذْبَحُوا فِي أَيِّ شَهْرٍ مَا كَانَ وَبَرُّوا اللَّهَ وَأَطْعِمُوا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ مُعَاوِيَةَ بْنِ وَاهِبٍ، عَنْ عَمِّهِ أُنَيْسٍ، وَكِلَاهُمَا لَا أَعْرِفُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ مُعَاوِيَةَ بْنِ وَاهِبٍ، عَنْ عَمِّهِ أُنَيْسٍ، وَكِلَاهُمَا لَا أَعْرِفُهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! زمانہ جاہلیت میں ہم عتیرہ کے طور پر جانور قربان کیا کرتے تھے تو اب آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم کسی بھی مہینے میں ذبح کر لو خواہ وہ جو بھی مہینہ ہو اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرو اور کھانا کھلاؤ“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں معاویہ بن واہب کی اپنے چچا انیس سے روایت کے طور پر نقل کی ہے اور ان دونوں سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6007]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں معاویہ بن واہب کی اپنے چچا انیس سے روایت کے طور پر نقل کی ہے اور ان دونوں سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6007]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 6007 in Urdu