🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ عَوَامِرِ الْبُيُوتِ .
گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6135
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا كَانَ حَدِيثَ عَهْدٍ بِعُرْسٍ، فَبَعَثَ رَسُولُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْثًا وَبَعَثَ فِيهِمْ ذَلِكَ الرَّجُلَ، فَلَمَّا جَاءَ الْقَوْمُ تَعَجَّلَ إِلَى أَهْلِهِ، فَإِذَا هُوَ بِامْرَأَتِهِ قَائِمَةً عَلَى بَابِهَا، فَدَخَلَتْهُ غَيْرَةٌ فَهَيَّأَ إِلَيْهَا الرُّمْحَ لِيَطْعَنَهَا، فَقَالَتْ: لَا تَعْجَلْ، وَانْظُرْ مَا فِي الْبَيْتِ. فَدَخَلَ الْبَيْتَ، فَإِذَا هُوَ بِحَيَّةٍ مُنْطَوِيَةٍ عَلَى فِرَاشِهَا، فَطَعَنَ الْحَيَّةَ، فَمَاتَتْ، وَمَاتَ الرَّجُلُ، فَبَلَغَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" إِنَّ لِهَذِهِ الْبُيُوتِ عَوَامِرَ مِنَ الْجِنِّ". وَنَهَى عَنْ قَتْلِهِنَّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الْأَوْسَطِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک نوجوان کی نئی نئی شادی ہوئی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنگی مہم روانہ کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مہم میں اس شخص کو بھی بھیجوایا جب وہ شخص واپس آیا تو وہ جلدی سے اپنے گھر کی طرف گیا تو وہاں اس کی بیوی گھر کے دروازے پر کھڑی ہوئی تھی اس شخص کو بڑا غصہ آیا اس نے نیزہ اس عورت کی طرف بڑھایا تاکہ اسے مار دے اس عورت نے کہا: جلدی نہ کرو اس بات کا جائزہ لو کہ گھر میں کیا ہے؟ وہ گھر کے اندر گیا تو وہاں ایک سانپ اس کے بستر پر پڑا ہوا تھا اس نے اس سانپ کو نیزہ مارا تو وہ سانپ مر گیا اور وہ شخص بھی مر گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی اطلاع ملی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان گھروں میں کچھ جنات رہتے ہیں پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں قتل کرنے سے منع کر دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے معجم اوسط کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6135]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (1146)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1100»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 6135 in Urdu