الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ النُّهْبَةِ فِي الْعُرْسِ .
شادی کے موقع پر (کھانے کی چیز وغیرہ) لوٹنا
حدیث نمبر: 6177
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ يَنْهَى عَنِ النُّهْبَةِ فِي الْعُرْسِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُمْرَانَ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُمْرَانَ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ شادی کے موقع پر لوٹنے سے منع کرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن عبداللہ بن حمران ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6177]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (224/17)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21177»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 6177 in Urdu