الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابُ الْكَسْبِ ، وَالتِّجَارَةِ ، وَمَحَبَّتِهَا ، وَالْحَثِّ عَلَى طَلَبِ الرِّزْقِ .
کمائی کرنا، تجارت کرنا اور اس سے محبت رکھنا اور رزق کے حصول کی ترغیب دینا
حدیث نمبر: 6236
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنْ قَامَتِ السَّاعَةُ، وَفِي يَدِ أَحَدِكُمْ فَسِيلَةٌ فَلْيَغْرِسْهَا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ أَثْبَاتٌ ثِقَاتٌ، لَعَلَّهُ أَرَادَ بِقِيَامِ السَّاعَةِ: أَمَارَتَهَا، فَإِنَّهُ قَدْ وَرَدَ:" إِذَا سَمِعَ أَحَدُكُمْ بِالدَّجَّالِ، وَفِي يَدِهِ فَسِيلَةٌ فَلْيَغْرِزْهَا، فَإِنَّ لِلنَّاسِ عَيْشًا بَعْدُ".

سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر قیامت قائم ہو جائے اور تم میں سے کسی ایک کے ہاتھ میں کھجور کے درخت کا پودا ہو، تو اسے اس کو بو دینا چاہیے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کے رجال ثبت اور ثقہ ہیں شاید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت قائم ہونے سے مراد اس کی نشانیاں ظاہر ہونا لیا ہے کیونکہ ایک روایت میں یہ بات مذکور ہے۔ ”جب تم میں سے کوئی ایک شخص دجال کے بارے میں سنے اور اس کے ہاتھ میں کھجور کے درخت کا پودا ہو، تو اسے اس کو بو دینا چاہیے، کیونکہ لوگوں نے اس کے بعد بھی زندہ رہنا ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6236]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1251)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7408»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 6236 in Urdu