الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابُ الْكَسْبِ ، وَالتِّجَارَةِ ، وَمَحَبَّتِهَا ، وَالْحَثِّ عَلَى طَلَبِ الرِّزْقِ .
کمائی کرنا، تجارت کرنا اور اس سے محبت رکھنا اور رزق کے حصول کی ترغیب دینا
حدیث نمبر: 6239
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ مِنَ الذُّنُوبِ ذُنُوبًا لَا تُكَفِّرُهَا الصَّلَاةُ، وَلَا الصِّيَامُ، وَلَا الْحَجُّ، وَلَا الْعُمْرَةُ". قَالُوا: فَمَا يُكَفِّرُهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" الْهُمُومُ فِي طَلَبِ الْمَعِيشَةِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْمِصْرِيُّ، قَالَ الذَّهَبِيُّ: حَدَّثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ بِخَبَرٍ مَوْضُوعٍ.
قُلْتُ: وَهَذَا فِيمَا رَوَاهُ عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”گناہوں میں سے کچھ گناہ ایسے ہیں جن کا کفارہ نہ نماز ہو سکتی ہے نہ روزہ ہوتا ہے اور نہ حج ہوتا ہے اور نہ عمرہ ہوتا ہے، لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اُن کا کفارہ کیا ہوتا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رزق کے حصول کے لئے پریشانیاں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سلام مصری ہے، امام ذہبی کہتے ہیں: اس نے یحیی کے حوالے سے ایک جھوٹی حدیث روایت کی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ بات اُن روایات کے بارے میں ہے جو اس نے یحیی بن بکیر کے حوالے سے نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6239]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (102)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 102»
الحكم على الحديث:
موضوع
Majma al-Zawa'id Hadith 6239 in Urdu