🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابٌ فِيمَا يُتَّخَذُ مِنَ الدَّوَابِّ .
اس چیز کا بیان کہ کون سے جانور رکھے جائیں؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6252
وَعَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ: دَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" مَا لِي لَا أَرَى عِنْدَكِ مِنَ الْبَرَكَاتِ شَيْئًا؟". فَقُلْتُ: وَأَيُّ بَرَكَاتٍ تُرِيدُ؟ قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَنْزَلَ بَرَكَاتٍ ثَلَاثًا: الشَّاةَ، وَالنَّخْلَةَ، وَالنَّارَ".
قُلْتُ: رَوَى لَهَا ابْنُ مَاجَهْ:" اتَّخِذِي غَنَمًا، فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي الْأَوْسَطِ طَرَفٌ مِنْهُ، وَفِيهِ النَّضْرُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیده ام ہانی رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (میرے گھر میں) تشریف لائے آپ نے ارشاد فرمایا: کیا وجہ ہے کہ میں تمہارے پاس برکت میں سے کوئی چیز نہیں دیکھ رہا ہوں؟ میں نے عرض کی: آپ کون سی برکات مراد لے رہے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے تین برکات نازل کی ہیں بکری، کھجور کا درخت اور آگ۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام ابن ماجہ نے سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تم بکریاں رکھو! کیونکہ ان میں برکت ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے معجم اوسط میں اس کا ایک حصہ منقول ہے اس کی سند میں ایک راوی نضر بن حمید ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6252]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (435/24 و 436)، أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2304، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26835»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 6252 in Urdu