الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. بَابُ كِتَابَةِ الْعِلْمِ .
علم کو تحریر کرنا
حدیث نمبر: 675
وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ أَيْضًا قَالَ: كُنْتُ إِذَا سَمِعْتُ مِنْ أَبِي حَدِيثًا كَتَبْتُهُ فَقَالَ: أَيْ بُنَيَّ، كَيْفَ تَصْنَعُ؟ قُلْتُ: إِنِّي أَكْتُبُ مَا أَسْمَعُ مِنْكَ. قَالَ: فَأْتِنِي بِهِ، فَقَرَأْتُهُ عَلَيْهِ فَقَالَ: نَعَمْ، هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَلَكِنِّي أَخَافُ أَنْ يَزِيدَ أَوْ يَنْقُصَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَهَذِهِ الطَّرِيقُ فِيهَا خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ، ضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَأَبُو زُرْعَةَ وَغَيْرُهُمَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَهَذِهِ الطَّرِيقُ فِيهَا خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ، ضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَأَبُو زُرْعَةَ وَغَيْرُهُمَا.
ابوبردہ سے ہی یہ روایت منقول ہے: وہ بیان کرتے ہیں: جب میں اپنے والد سے کوئی حدیث سنتا تھا، تو اسے نوٹ کر لیا کرتا تھا، ایک مرتبہ انہوں نے دریافت کیا: اے میرے بیٹے! تم کیا کرتے ہو؟ میں نے جواب دیا: میں آپ سے جو روایت سنتا ہوں، اسے نوٹ کر لیتا ہوں، انہوں نے فرمایا: وہ (تحریر) میرے پاس لے کر آؤ! میں نے اُن کے سامنے وہ تحریر پڑھی، تو انہوں نے فرمایا: جی ہاں! میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح سنا ہے، لیکن مجھے یہ اندیشہ ہے کہ اس میں کوئی اضافہ یا کمی نہ ہو گئی ہو۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی خالد بن نافع ہے، جسے امام نسائی رحمہ اللہ، امام ابوزرعہ اور دیگر حضرات نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 675]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی خالد بن نافع ہے، جسے امام نسائی رحمہ اللہ، امام ابوزرعہ اور دیگر حضرات نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 675]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 197»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 675 in Urdu