🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. بَابُ كِتَابَةِ الْعِلْمِ .
علم کو تحریر کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 679
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُقَيِّدُ الْعِلْمَ؟ قَالَ:" نَعَمْ". قُلْتُ: وَمَا تَقْيِيدُهُ؟ قَالَ:" الْكِتَابَةُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمِّلِ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ ابْنُ سَعْدٍ: ثِقَةٌ قَلِيلُ الْحَدِيثِ وَقَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ أَحَادِيثُهُ مَنَاكِيرُ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں علم کو قید کر لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: اُس کو قید کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تحریر کر لینا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مؤمل ہے، جسے یحیی بن معین اور ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، ابن سعد کہتے ہیں، یہ ثقہ، لیکن قلیل الحدیث ہے، امام أحمد فرماتے ہیں: اس کی نقل کردہ احادیث منکر ہوتی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 679]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجم الاوسط 5056، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 369، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5052، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 368»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 679 in Urdu