الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
136. بَابٌ الشُّفْعَةُ .
شفعہ کا بیان
حدیث نمبر: 6794
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ: أَنْشَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ مِائَةَ قَافِيَةٍ كُلَمَّا مَرَرْتُ بِبَيْتٍ قَالَ:" هِيهِ". وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ فِي مَجْلِسِهِ ذَلِكَ:" الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْأُمَوِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَنُسِبَ إِلَى الْكَذِبِ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَذَكَرَهُ فِي الضُّعَفَاءِ وَقَالَ: يَنْفَرِدُ عَنِ الثِّقَاتِ بِالْمَوْضُوعَاتِ. عَلَى أَنَّ هَذَا الْحَدِيثَ قَدْ صَحَّ مِنْ غَيْرِ طَرِيقِهِ.

سیدنا یزید بن اسود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو امیہ بن ابوصلت کے ایک سو اشعار سنائے، جب بھی میں آپ کو کوئی شعر سناتا، تو آپ فرماتے: اور سناؤ! آپ نے اسی محفل میں یہ بات ارشاد فرمائی: ”پڑوسی، اپنے قرب (یعنی پڑوس) کا زیادہ حق دار ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی خالد بن یزید اموی ہے اور وہ متروک ہے، اس کی نسبت جھوٹ کی طرف کی گئی ہے، ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے اور اس کا ذکر کتاب ”الضعفاء“ میں کیا ہے وہ یہ کہتے ہیں: یہ ثقہ راویوں سے موضوع روایت نقل کرنے میں منفرد ہے، اگرچہ یہ حدیث دوسرے حوالوں سے مستند طور پر منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6794]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (236/22)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 6794 in Urdu