الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
155. بَابُ الْغَصْبِ وَحُرْمَةِ مَالِ الْمُسْلِمِ .
غصب کا بیان، مسلمان کے مال کی حرمت کا بیان
حدیث نمبر: 6860
وَفِي رِوَايَةٍ:" لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَأْخُذَ عَصَا أَخِيهِ بِغَيْرِ طِيبِ نَفْسٍ"
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”مسلمان کے لئے یہ بات حلال نہیں ہے، کہ وہ اپنے بھائی کا عصا اس کی مرضی کے بغیر حاصل کرے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6860]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 6860 in Urdu