الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
155. بَابُ الْغَصْبِ وَحُرْمَةِ مَالِ الْمُسْلِمِ .
غصب کا بیان، مسلمان کے مال کی حرمت کا بیان
حدیث نمبر: 6865
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" حُرْمَةُ مَالِ الْمُسْلِمِ كَحُرْمَةِ دَمِهِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَجَمَاعَةٌ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَبِي يَعْلَى ثِقَاتٌ، وَلَكِنَّهُ رَوَاهُ فِي حَدِيثٍ:" سُبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ". وَرِجَالُ الْبَزَّارِ فِيهِمْ عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْكِلَابِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ الْأَزْدِيُّ: مَتْرُوكٌ.

سیدنا عبدالله رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مسلمان کے مال کی حرمت، اس کی جان کی حرمت کی مانند ہے“۔
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن دینار ہے، جسے ابن حبان اور ایک جماعت نے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے امام ابویعلیٰ کے بقیہ رجال ثقہ ہیں، تاہم انہوں نے یہ ایک حدیث کے ضمن میں نقل کیا ہے: ”مسلمان کو برا کہنا فسق ہے، اور اس سے قتال کفر ہے“۔ امام بزار کے رجال میں عمرو بن عثمان کلابی ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، ازدی کہتے ہیں: یہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6865]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1372) اخرجه ابو يعلى فى المسند (5119)، أخرجه مسند أحمد برقم: 4250، وأخرجه مسند البزار برقم: 1699»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 6865 in Urdu