الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابٌ فِيمَنْ تَصَرَّفَ فِي مَرَضِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ .
اس شخص کا بیان، جو اپنی بیماری کے دوران ایک تہائی سے زیادہ کا تصرف کرتا ہے
حدیث نمبر: 7089
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: إِيَّاكَ الْحِرْمَانَ فِي الْحَيَاةِ وَالتَّبْذِيرَ عِنْدَ الْمَوْتِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سِنَانٍ الْأَسَدِيُّ كَذَا هُوَ فِي النُّسْخَةِ وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ ابْنُ زِيَادٍ الْأَسْدِيُّ، فَإِنْ كَانَ ابْنَ زِيَادٍ فَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”زندگی بھر محروم رکھنے، اور موت کے وقت فضول خرچی کرنے سے بچ کے رہو!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن سنان اسدی ہے نسخہ میں اسی طرح مذکور ہے لیکن بظاہر یہ لگتا ہے کہ ابن زیاد اسدی ہے کیونکہ اگر یہ ابن زیاد ہو، تو پھر اس کے رجال صحیح کے رجال ہوں گے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7089]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9722)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 7089 in Urdu