الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابٌ فِيمَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا فِي عَبْدٍ .
جو شخص کسی غلام میں ایک حصے کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 7285
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدًا كَانَ بَيْنَ عَشَرَةٍ فَأَعْتَقَ تِسْعَةٌ مِنْهُمْ وَأَبَى الْعَاشِرُ أَنْ يُعْتِقَ وَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ سَمَائِي. قَالَ:" سَمَاؤُكَ فِيهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک غلام، دس آدمیوں کی ملکیت تھا، ان میں سے نو افراد نے (اپنے، اپنے حصے کو) آزاد کر دیا، اور دسویں فرد نے، اپنے حصے کو آزاد کرنے سے انکار کر دیا، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! یہ میرا رتبہ ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس میں تمہارا رتبہ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن فضل ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7285]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن فضل ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7285]
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 7285 in Urdu