🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. بَابٌ فِيمَنْ وَطِئَ امْرَأَةً وَحَمْلُهَا لِغَيْرِهِ .
اس شخص کا بیان، جو کسی ایسی عورت کے ساتھ صحبت کرتا ہے جس کا حمل کسی اور سے ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7602
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ: أَخْبَرَنِي الثِّقَةُ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ أَنْ يُوقَعَ عَلَى الْحَبَالَى وَقَالَ:" تَسْقِي زَرْعَ غَيْرِكَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى. وَيَحْيَى لَمْ أَعْرِفْهُ وَابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
یحیی بن سعید بن دینار، جو آل زبیر کا غلام ہے وہ بیان کرتے ہیں: ایک ثقہ شخص نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ غزوہ خبیر کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حاملہ عورتوں کے ساتھ صحبت کرنے سے منع کر دیا تھا آپ نے ارشاد فرمایا تھا: کیا تم کسی دوسرے کے کھیت کو سیراب کرو گے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ یحیی نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں ابن ابوزناد نامی راوی ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7602]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1595)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7602 in Urdu