🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. بَابُ ثَوَابِ الْمَرْأَةِ عَلَى طَاعَتِهَا لِزَوْجِهَا وَقِيَامِهَا عَلَى مَالِهِ وَحَمْلِهَا وَوَضْعِهَا .
عورت کو شوہر کی اطاعت کرنے اور اس کے مال، اپنے حمل کی دیکھ بھال کرنے اور حمل کو جنم دینے کے حوالے سے جو ثواب ملتا ہے، اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7628
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَتَتِ النِّسَاءُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْنَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَ الرِّجَالُ بِالْفَضْلِ بِالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمَا لَنَا عَمَلٌ نُدْرِكُ بِهِ عَمَلَ الْمُجَاهِدِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ فَقَالَ:" مَهْنَةُ إِحْدَاكُنَّ فِي بَيْتِهَا تُدْرِكُ عَمَلَ الْمُجَاهِدِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَالْبَزَّارُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَابْنُ عَدِيٍّ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: خواتین نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے حوالے سے مردوں کو فضیلت حاصل ہو گئی ہے ہمارا کون سا ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ہم اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے عمل تک پہنچ سکتی ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی ایک عورت کا گھر کی دیکھ بھال کرنا اسے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے عمل تک پہنچا دیتا ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی روح بن مسیب ہے، جسے یحیی بن معین اور امام بزار نے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ ابن حبان اور ابن عدی نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7628]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1475) أخرجه ابو يعلى فى المسند (3416)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 7628 in Urdu