🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ الْأَكْلِ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ ، وَالْأَكْلِ وَهُوَ يَمْشِي .
تین انگلیوں کے ساتھ کھانا اور چلتے ہوئے کھانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7923
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَأْكُلُ بِثَلَاثَةِ أَصَابِعَ وَيَلْعَقُهُنَّ إِذَا فَرَغَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ بِاخْتِصَارِ لَعَقَهُنَّ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں کے ساتھ کھایا کرتے تھے اور جب (کھانا کھا کر) فارغ ہوتے تھے۔ تو ان انگلیوں کو چاٹ لیتے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے اختصار کے ساتھ صرف انگلیاں چاٹنے والا حصہ نقل کیا ہے اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن عبیداللہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ v [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7923]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2873)، أخرجه مسند البزار برقم: 3820»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 7923 in Urdu