🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. بَابُ الْأَكْلِ بِالْيَمِينِ .
دائیں ہاتھ کے ذریعے کھانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7928
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا آكُلُ بِشِمَالِي، وَكُنْتُ امْرَأَةً عَسْرَاءَ، فَضَرَبَ يَدِي فَسَقَطَتِ اللُّقْمَةُ فَقَالَ:" لَا تَأْكُلِي بِشِمَالِكِ، وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَكِ يَمِينًا" أَوْ قَالَ:" قَدْ أَطْلَقَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَمِينَكِ".
قَالَ: فَتَحَوَّلَتْ شِمَالِي يَمِينًا فَمَا أَكَلْتُ بِهَا بَعْدُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
عبدالله بن محمد بن عبداللہ بن زید اپنے خاندان کی ایک خاتون کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں تشریف لائے میں بائیں ہاتھ کے ذریعے کھا رہی تھی میں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والی عورت تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہاتھ پر مارا تو لقمہ گر گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بائیں ہاتھ کے ذریعے نہ کھاؤ! اللہ تعالیٰ نے تمہارا دایاں بنایا ہے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمہارے دائیں ہاتھ کو کھلا رکھا ہے (یعنی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے“۔ راوی بیان کرتے ہیں: وہ خاتون کہتی ہیں، تو پھر میں نے بائیں ہاتھ کے کاموں کو دائیں ہاتھ کی طرف منتقل کر دیا اور پھر کبھی بائیں ہاتھ کے ذریعے نہیں کھایا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7928]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (69/4 و 380/5)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 7928 in Urdu