الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. بَابُ الْأَكْلِ بِالْيَمِينِ .
دائیں ہاتھ کے ذریعے کھانا
حدیث نمبر: 7930
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى سُبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ تَأْكُلُ بِشِمَالِهَا فَقَالَ:" مَا لَهَا تَأْكُلُ بِشِمَالِهَا أَجِدُهَا دَاعِرَةً!". فَقَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ فِي يَدِي قُرْحَةٌ قَالَ:" وَإِنْ مَوْتُ بَقَرَةٍ" فَأَخَذَهَا طَاعُونٌ فَقَتَلَهَا.
وَفِي رِوَايَةٍ:" وَأَيْنَ مَوْتُ بَقَرَةٍ؟".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ دُخَيْنٌ الْحَجَرِيُّ، وَجَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ، وَدُخَيْنٌ إِنْ كَانَ هُوَ أَبُو الْغُصْنِ فَهُوَ ضَعِيفٌ.
وَفِي رِوَايَةٍ:" وَأَيْنَ مَوْتُ بَقَرَةٍ؟".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ دُخَيْنٌ الْحَجَرِيُّ، وَجَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ، وَدُخَيْنٌ إِنْ كَانَ هُوَ أَبُو الْغُصْنِ فَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سبیعہ اسلمیہ کو بائیں ہاتھ کے ذریعے کھاتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کیا وجہ ہے؟ یہ بائیں ہاتھ کے ذریعے کھا رہی ہے، میں اسے خرابی والی پاتا ہوں، اس نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! میرے ہاتھ میں پھوڑا نکلا ہوا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور اگر گائے کی موت راوی کہتے ہیں: تو اس خاتون کو بعد میں طاعون نے اپنی لپیٹ میں لے کے موت کا شکار کر دیا تھا۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”گائے کی موت کہاں ہے؟“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی دخین حجری ہے، اور راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے، جن سے میں واقف نہیں ہوں دخین نامی راوی سے مراد اگر تو ابوالغصن ہے، تو پھر وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 7930]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (321/17)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7930 in Urdu