الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. بَابُ مَا جَاءَ فِي اللَّبَنِ .
دودھ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8023
وَعَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ عَلَى ابْنِ مُطِيعٍ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكَ فَقَالَ: وَعَلَيْكَ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَمَرْحَبًا وَأَهْلًا وَسَهْلًا بِأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ضَعُوا لَهُ وِسَادَةً فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" ثَلَاثٌ لَا تُرَدُّ: اللَّبَنُ وَالْوِسَادَةُ وَالدُّهْنُ" مَا جَلَسْتُ عَلَيْهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
مسلم بن جندب بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ابن مطیع کے پاس آیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: آپ پر سلام ہو۔ انہوں نے کہا: آپ پر بھی سلام ہو اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں اے ابوعبدالرحمن آپ کو خوش آمدید ہے (پھر انہوں نے اپنے خادموں سے کہا: (ان کے لئے تکیہ رکھو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا ”تین چیزوں کو واپس نہیں کیا جائے گا دودھ، تکیہ اور تیل“۔ تو میں نے اس پر نہیں بیٹھنا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8023]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8023]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13279)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13279»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيرہ
Majma al-Zawa'id Hadith 8023 in Urdu