🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. بَابٌ فِي الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ .
پالتو گدھوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8066
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَصَابَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ خَيْبَرَ حُمُرًا أَهْلِيَّةً فَطَبَخُوا مِنْ لَحْمِهَا فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالْقُدُورِ [ أَنْ ] تُكْفَأَ وَحَرَّمَ لَحْمَهَا يَوْمَئِذٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَلَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ غَيْرُ هَذَا وُفِيَ هَذَا: النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: غزوہ خبیر کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کو پالتو گدھے ملے انہوں نے ان کا گوشت پکانا شروع کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہنڈیائیں کے بارے میں حکم دیا کہ انہیں انڈیل دیا جائے اس دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (گدھوں) کے گوشت کو حرام قرار دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ ان صحابی کے حوالے سے صحیح میں ایک حدیث مذکور ہے جو اس حدیث کے علاوہ ہے اس روایت کی سند میں ایک راوی نضر ابوعمر ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8066]
تخریج الحدیث: «الخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11670)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11067، 11670»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 8066 in Urdu