الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ الشُّرْبِ قَائِمًا .
کھڑے ہو کر پینا
حدیث نمبر: 8242
وَعَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَوْ يَعْلَمُ الَّذِي يَشْرَبُ وَهُوَ قَائِمٌ مَا فِي بَطْنِهِ لَاسْتَقَاءَهُ".
قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ بِغَيْرِ هَذَا السِّيَاقِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بِإِسْنَادَيْنِ، وَالْبَزَّارُ وَأَحَدُ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ بِغَيْرِ هَذَا السِّيَاقِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بِإِسْنَادَيْنِ، وَالْبَزَّارُ وَأَحَدُ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر کھڑے ہو کر پینے والے شخص کو یہ پتہ چل جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہو رہا ہے، تو وہ اس کو قے کر دے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس صحابی کے حوالے سے ”صحیح“ میں ایک حدیث مذکور ہے، جو اس سیاق کے بغیر ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8242]
یہ روایت امام أحمد نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8242]
تخریج الحدیث: «اخرجه البرار فى المسند (2897) اخرجه احمد فى المسند (7795 و 7796)، أخرجه مسند أحمد برقم: 7749»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 8242 in Urdu