الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. كِتَابُ الْخِلَافَةِ . 23 - 1 - 1 - بَابُ الْخُلَفَاءِ الْأَرْبَعَةِ . 8907 عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ الْجُمَلِ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يَعْهَدْ إِلَيْنَا عَهْدًا نَأْخُذُ بِهِ فِي إِمَارَةٍ ، وَلَكِنَّهُ شَيْءٌ رَأَيْنَاهُ مِنْ قِبَلِ أَنْفُسِنَا ، ثُمَّ اسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ - رَحْمَةُ اللَّهِ - عَلَى أَبِي بَكْرٍ فَأَقَامَ وَاسْتَقَامَ ، ثُمَّ اسْتُخْلِفَ عُمَرَ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَى عُمَرَ فَأَقَامَ وَاسْتَقَامَ حَتَّى ضَرَبَ الدِّينُ بِجُرَّانِهِ . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
دواء اور بیماری کی تخلیق
حدیث نمبر: 8284
وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ، أَنَّ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - فَتَحَ بَابًا مِنَ الْمَغْرِبِ مَسَافَتُهُ سَبْعُونَ خَرِيفًا لِلتَّوْبَةِ، لَنْ يُغْلِقَهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَمَا غَدَا رَجُلٌ يَلْتَمِسُ عِلْمًا إِلَّا أَفْرَشَتْهُ الْمَلَائِكَةُ أَجْنِحَتَهَا ؛ رِضَاءً بِمَا يَعْمَلُ".
قَالَتِ الْعَرَبُ عِنْدَ ذَلِكَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَمْ يُعْطِ اللَّهُ عَبْدًا خَلَّةً وَاحِدَةً خَيْرٌ؟ قَالَ:" حُسْنُ الْخُلُقِ". ثُمَّ قَالُوا لَهُ: أَنَتَدَاوَى؟ قَالَ:" هَلْ عَلِمْتُمْ أَنَّ الَّذِي أَنْزَلَ الدَّاءَ أَنْزَلَ الدَّوَاءَ، وَلَمْ يُنْزِلْ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ دَوَاءً، إِلَّا دَاءً وَاحِدًا". قَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ فَمَا هُوَ؟ قَالَ:" الْهَرَمُ".
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَغَيْرُهُ بِاخْتِصَارٍ التَّدَاوِي وَحُسْنُ الْخُلُقِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.

سیدنا صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے مغرب کی سمت میں ایک دروازہ کھولا ہے جس کی (چوڑائی) ستر برس کی مسافت جتنی ہے یہ توبہ کے لئے مخصوص ہے، اور اللہ تعالیٰ اسے اس وقت تک بند نہیں کرے گا، جب تک سورج مغرب کی طرف سے طلوع نہیں ہوتا، جو شخص علم کے حصول کے لئے نکلتا ہے، تو فرشتے اپنے پر اس کے لئے بچھا دیتے ہیں، وہ اس کے عمل سے راضی ہو کر ایسا کرتے ہیں، اس موقع پر عربوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا اللہ تعالیٰ نے بندے کو کوئی ایسی عادت عطا نہیں کی ہے، جو زیادہ بہتر ہو؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اچھے اخلاق ہیں، پھر لوگوں نے آپ کی خدمت میں عرض کی: یا رسول اللہ! کیا ہم دوا استعمال کریں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم لوگ یہ بات جانتے ہو کہ جس ذات نے بیماری کو نازل کیا ہے، اس نے دوا کو بھی نازل کیا ہے، اس نے جو بھی بیماری نازل کی ہے، اس کے لئے دوا بھی نازل کی ہے، البتہ ایک بیماری کا معاملہ مختلف ہے، لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ کون سی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑھاپا“۔ (علامہ بیٹی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ترمذی نے اور دیگر حضرات نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے جس میں دوا استعمال کرنے اور اچھے اخلاق کا ذکر ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن عبداللہ بن ابوفروہ ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8284]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7395)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7395»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 8284 in Urdu