الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. بَابُ شُرْبِ الْمَاءِ عَلَى الرِّيقِ
نہار منہ پانی پینا
حدیث نمبر: 8293
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَنْ كَثُرَ ضَحِكُهُ اسْتُخِفَّ بِحَقِّهِ، وَمَنْ شَرِبَ الْمَاءَ عَلَى الرِّيقِ انْتُقِصَتْ قُوَّتُهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ هُوَ فِي الزُّهْدِ، وَفِي إِسْنَادِهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص زیادہ ہنستا ہے، وہ اپنے حق کو کمزور کر لیتا ہے، اور جو شخص نہار منہ پانی پیتا ہے، اس کی قوت کم ہو جاتی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں ایک طویل حدیث کے ضمن میں نقل کی ہے، جو زہد کے باب میں آگے آئے گی، اس کی سند میں ایسے راوی ہیں، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8293]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6553»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8293 in Urdu