الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابٌ فِي الْقِسْطِ
قسط (نامی بوٹی) کا بیان
حدیث نمبر: 8308
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً دَخَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعَهَا صَبِيٌّ يَسِيلُ مِنْخَرَاهُ دَمًا قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" عَلَامَ تَذْعُرْنَ أَوْلَادَكُنَّ؟ أَلَا أَخَذْتِ قِسْطًا بَحْرِيًّا، ثُمَّ أَسْعِطِيهِ إِيَّاهُ، فَإِنَّ فِيهِ شِفَاءً مِنْ سَبْعَةِ أَدْوِيَةٍ إِحْدَاهُنَّ ذَاتُ الْجَنْبِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْمَسْعُودِيُّ وَهُوَ ثِقَةٌ، وَقَدْ حَصَلَ لَهُ اخْتِلَاطٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک خاتون نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اس کے ساتھ ایک بچہ بھی تھا جس کے نتھنوں سے خون بہہ رہا تھا راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: تم اپنے بچوں کو کیوں اذیت پہنچاتی ہو کوئی عورت قسط بحری کیوں نہیں لیتی کہ پھر وہ اسے، اس کے ناک میں ڈال دے، کیونکہ اس میں سات دوائیوں کے حوالے سے شفاء ہے (یا سات بیماریوں کی شفاء ہے) جن میں سے ایک ذات الجنب ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مسعودی ہے، اور وہ ثقہ ہے اس کو اختلاط لاحق ہو گیا تھا اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8308]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مسعودی ہے، اور وہ ثقہ ہے اس کو اختلاط لاحق ہو گیا تھا اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8308]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3025) اخرجه ابو يعلى فى المسند (4383)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8308 in Urdu