الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. بَابُ التَّدَاوِي بِسَمْنِ الْبَقَرِ
گائے کے گھی کو دواء کے طور پر استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8311
عَنْ زُهَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي امْرَأَةٌ مِنْ أَهْلِي عَنْ مُلَيْكَةَ بِنْتِ عَمْرٍو، الزَّيْدِيَّةُ مَنْ وَلَدِ زَيْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ قَالَتْ: اشْتَكَيْتُ وَجَعًا فِي حَلْقِي، فَأَتَيْتُهَا فَوَضَعَتْ لَهُ سَمْنَ بَقَرٍ، قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" أَلْبَانُهَا شِفَاءٌ، وَسَمْنُهَا دَوَاءٌ، وَلَحْمُهَا دَاءٌ".
قُلْتُ: قَوْلُهُ: فَأَتَيْتُهَا يَعْنِي: إِنَّ الْمَرْأَةَ مِنْ أَهْلِهِ أَتَتْ مُلَيْكَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَالْمَرْأَةُ لَمْ تُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ أَبِي مُوسَى فِي بَابِ التَّدَاوِي فِي أَوَّلِ الْكِتَابِ.

زہیر بیان کرتے ہیں: میرے خاندان کی ایک خاتون نے مجھے ملیکہ بنت عمرو کے حوالے سے روایت نقل کی ہے۔ جو زید اللہ بن سعد کی اولاد میں سے تھیں وہ بیان کرتی ہیں: مجھے گلے میں تکلیف کی شکایت ہو گئی میں ملیکہ کے پاس گئی، تو انہوں نے اس خاتون کے لئے گائے کا گھی رکھا، اور یہ بات بیان کی: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اس کا دودھ شفاء اور اس کا گھی دواء ہے، اور اس کا گوشت بیماری ہے“۔ میں یہ کہتا ہوں: ان کا یہ کہنا: ”میں ان کے پاس گئی“ یعنی راوی کے خاندان کی خاتون، ملیکہ نامی خاتون کے پاس گئی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس خاتون کا نام بیان نہیں کیا گیا، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ اس سے پہلے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث کتاب کے آغاز میں، دواء استعمال کرنے سے متعلق باب میں گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8311]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (42/25)»
الحكم على الحديث:
إسناده محض
Majma al-Zawa'id Hadith 8311 in Urdu