🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ أَوْقَاتِ الْحِجَامَةِ
پچھنے لگوانے کے اوقات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8329
وَأَعَادَهُ بِسَنَدِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" مَنِ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءَ وَيَوْمَ السَّبْتِ".
انہوں نے اس روایت کو ایک اور سند کے ساتھ دہرایا ہے، اور اس میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص بدھ کے دن اور ہفتے کے دن پچھنے لگوائے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8329]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3022)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 8329 in Urdu