الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّبَّاغِ .
رنگریز کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8565
وَرَوَى لَهُ أَبُو يَعْلَى: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ مَصْبُوغَانِ بِالزَّعْفَرَانِ: رِدَاءٌ وَعِمَامَةٌ. وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ ضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ.
امام ابویعلیٰ نے، ان صحابی (یعنی سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ کے جسم پر دو کپڑے تھے، جو زعفران سے رنگے ہوئے تھے، ایک چادر تھی اور عمامہ تھا۔ ایک روایت کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مصعب زہری ہے، جسے یحیی بن معین نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8565]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6789)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8565 in Urdu