🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ كُسْوَةِ النِّسَاءِ .
عورتوں کا لباس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8612
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" سَيَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي رِجَالٌ يَرْكَبُونَ عَلَى سُرُوجٍ كَأَشْبَاهِ الرِّحَالِ يَنْزِلُونَ عَلَى أَبْوَابِ الْمَسَاجِدِ، نِسَاؤُهُمْ كَاسِيَاتٌ عَارِيَاتٌ عَلَى رُءُوسِهِمْ كَأَسْنِمَةِ الْبُخْتِ [ الْعِجَافِ ] ، الْعَنُوهُنَّ فَإِنَّهُنَّ مَلْعُونَاتٌ، لَوْ كَانَتْ وَرَاءَكُمْ أُمَّةٌ مِنَ الْأُمَمِ لَخَدَمْنَ نِسَاؤُكُمْ نِسَاءَهُمْ كَمَا خَدَمَتْكُمْ نِسَاءُ الْأُمَمِ مِنْ قَبْلِكُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ الطَّبَرَانِيَّ قَالَ:" سَيَكُونُ فِي أُمَّتِي رِجَالٌ يُرْكِبُونَ نِسَاءَهُمْ عَلَى سُرُوجٍ كَأَشْبَاهِ الرِّحَالِ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب میری امت کے آخری دور میں کچھ ایسے افراد ہوں گے، جو ”زین“ پر سوار ہوں گے، جو پالانوں کی مانند ہوں گی، وہ مساجد کے دروازے پر اتریں گے، ان کی عورتیں لباس پہننے کے باوجود برہنہ ہوں گی اور ان کے سروں پر بختی اونٹوں کی کوہانوں کی طرح کی چوٹیاں ہوں گی تم ان عورتوں پر لعنت کرنا کیونکہ وہ لعنت یافتہ ہوں گی اگر ان کے علاوہ کوئی اور امت بھی ہوتی، تو تمہاری عورتوں نے ان کی عورتوں کی خدمت کرنی تھی جس طرح تم سے پہلے کی امتوں کی عورتوں نے تمہاری خدمت کی“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ امام طبرانی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”عنقریب میری امت میں ایسے افراد ہوں گے، جو اپنی بیویوں کو زین پر یوں سوار کروائیں گے، جس طرح وہ پالان ہیں“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8612]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (7083)، أخرجه مسند أحمد برقم: 7043، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8395، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5753، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7544»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 8612 in Urdu