الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ كُسْوَةِ النِّسَاءِ .
عورتوں کا لباس
حدیث نمبر: 8615
وَعَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْوَلِيدِ أَنَّهَا كَانَتْ بِالشَّامِ تَلْبَسُ الثِّيَابَ مِنْ ثِيَابِ الْخَزِّ ثُمَّ تَأْتَزِرُ فَقِيلَ لَهَا: أَمَا يُغْنِيكَ هَذَا عَنِ الْإِزَارِ؟ فَقَالَتْ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ بِالْإِزَارِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدہ فاطمہ بنت ولید رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ جب وہ شام میں تھیں، تو وہ خز (یعنی ریشم، یا ریشم اور اون سے بنے ہوئے کپڑے) کا لباس پہنتی تھیں اور اس کا تہبند باندھ لیتی تھیں ان سے کہا: گیا: کیا یہ لباس آپ کو تہبند سے بے نیاز نہیں کر دیتا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تہبند کا باندھنے کا حکم دیتے ہوئے سنا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8615]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8615]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (362/24)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8615 in Urdu