الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابُ مَا جَاءَ فِي النِّعَالِ وَالْخِفَافِ .
جوتا پہننے اور موزے پہننے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8619
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ لِنَعْلِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قِبَالَانِ وَلِنَعْلِ أَبِي بَكْرٍ قِبَالَانِ وَلِنَعْلِ عُمَرَ قِبَالَانِ وَأَوَّلُ مَنْ عَقَدَ عُقْدَةً وَاحِدَةً عُثْمَانُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں میں سے (ہر جوتے) کے دو تسمے ہوتے تھے۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے جوتے کے بھی دو تسمے ہوتے تھے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے جوتے کے بھی دو تسمے ہوتے تھے سب سے پہلے ایک گرہ لگانے والے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اور امام بزار نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔ امام طبرانی کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8619]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اور امام بزار نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔ امام طبرانی کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8619]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (254) أخرجه البزار فى المسند (2961)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 233»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 8619 in Urdu