🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ خَلْعِ النَّعْلِ إِذَا جَلَسَ .
جب (آدمی) بیٹھا ہو، تو جوتا اتار دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8634
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا جَلَسْتُمْ فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ" أَحْسَبُهُ قَالَ:" تَسْتَرِحْ أَقْدَامُكُمْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الْأَطْعِمَةِ خَلْعُ النَّعْلِ عِنْدَ الْأَكْلِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم بیٹھو تو جوتے اتار دو“۔ راوی کہتے ہیں: روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: ”اس طرح تمہارے قدموں کو آرام ملے گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ اس سے پہلے کھانے پینے سے متعلق باب میں
یہ روایت گزر چکی ہے کہ کھانے کے وقت جوتا اتار دینا چاہیے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8634]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2960)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 8634 in Urdu